کرائمز

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک بہت بڑے مجرم گینگسٹر 7 سالہ اشتہاری کو ہتھکڑیوں میں جھکڑ

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک بہت بڑے مجرم گینگسٹر 7 سالہ اشتہاری کو ہتھکڑیوں میں جھکڑ دیا

تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی،
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہتھکڑیاں لگے ایک بچہ ساتھ ایک پولیس اہلکار اور بچے کے ساتھ اس کی والدہ ضلع کچہری کے ایک بینچ پر بیٹھے ہی۔
بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا، اور ماں کہہ رہی ہیں کا بچے نے رات کا کچھ نہیں کھایا ابھی اس کو کھانا کھلا رہی ہوں۔
ویسے مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے بچے کو ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر سوالیہ نشان ہے؟؟

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You