پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) سی سی ڈی مختار احمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ (CC1) سے نواز دیا گیا

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) سی سی ڈی مختار احمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ (CC1) سے نواز دیا گیا

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے مختار احمد کو بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی، فرض شناسی اور جرائم کے خلاف مؤثر خدمات کے اعتراف میں راولپنڈی ریجن کے ایس ایس پی حسن جہانگیر وٹو کی جانب سے CC1 سرٹیفکیٹ آف ایپریسی ایشن سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز مختار احمد کی محنت، دیانت داری اور ذمہ داری سے فرائض کی انجام دہی کا اعتراف ہے۔ اس موقع پر ساتھیوں، دوستوں اور اہلِ علاقہ نے انہیں اس اعزاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی مزید کامیابی، صحت اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے دعا کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You