جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 09 ایم ایم بمعہ ایمونیشن اور 560 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



