سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،مسلح اسلحہ آتشیں ہو کر روڈ بلاک

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،مسلح اسلحہ آتشیں ہو کر روڈ بلاک کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

جہلم: تھانہ سوہاوہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ آتشیں سے مسلح ہو کر ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے سڑک پر مٹی ڈال کر عوامی راستہ (روڈ) بلاک کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

تفصیلات کے مطابق ملزمان اسلحہ آتشیں سے مسلح تھے اور انہوں نے ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے سڑک پر مٹی ڈال کر روڈ بلاک کر دیا،

جس سے شہریوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی،اطلاع ملنے پر تھانہ سوہاوہ پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

قانون ہاتھ میں لینے، عوامی راستے بند کرنے اور اسلحہ کی نمائش کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کا قیام جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You