سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کی جس پر تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو بھگانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You