جہلم
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنا

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ صدر اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
خواتین کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں اور ایسے عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



