جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ کے زور پر 18 سالہ لڑکی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ کے زور پر 18 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے،ہوائی فائرنگ کرنے اور دھمکیاں دینے کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے زور پر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے، ہوائی فائرنگ کرنے اور دھمکیاں دینےکے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مقدمہ میں ملوث ایک دوسرے ملزم کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی تھی، جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مارے جا رہے تھے۔جدید سائینٹفک طریقے اور ہیومن ریسورس کی مدد سے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا،

ملزم نے علاقہ میں خوف وخراس پھیلایا ہوا تھا،ملزم کے خلاف قانون کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اورٹھوس شواہد کے ساتھ ملزم کو چالان عدالت کیاجاۓ گا، مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر جاری ہے،

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You