کالم/مضامین

*بجٹ 2026۔2027 اور آصف علی زرداری*

*بجٹ 2026۔2027 اور آصف علی زرداری*

آصف علی زرداری نے اپنے پہلے منصب صدارت میں صرف ایک بار 50 فیصد تک تنخواہیں اور پینشن بڑھائیں تھیں یہ انکا اپنا ذاتی نظریہ فعل احساس اور کیفیت تھی کہ انھوں نے سفید پوش ملازمین و پینشنرز کا احساس محسوس کیا اور بناء کسی مشیر وزیر کے اللہ سبحان تعالیٰ اور رسولِ خدا ﷺ کی رضا کیلئے کیا تھا وہ آج بھی دلقں میں عزت کیساتھ محفوظ ھے لیکن پھر خاص طور پر اب دوبارہ منصب پر آنے کے بعد وہ تمام اچھے خواص استعمال کرنا بھول گئے جو آپ سفید پوش پینشنرز کیلئے کرنا چاہتے تھے۔ اب آپ ہی ذرداری سے قربت و روابط رکھنے والے انہیں یاد دلادیں کہ سندھ بھر کے سرکاری ملازمین اور پینشنرز آپ سے محبت رکھتے ہیں اور پر امید بھی کہ آپ کی ذرا سی توجہ سے بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ 2026۔2027 میں اس ہوشربا مہنگائی میں آپ کے حکم سے خوشیوں سے نہال کردے کہ ایکبار پھر سنھ بھر کے سرکاری ملازمین اور پینشنرز میں 50 فیصد اضافہ کیا جارھا ھے یہ نیکیاں رائیگاں ہرگز نہیں جائیں گی انشاءاللہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You