جہلم

جامعہ علوم اثریہ جہلم میں نماز عید 6:30بجے ادا کی جائے گی

جامعہ علوم اثریہ جہلم میں نماز عید 6:30بجے ادا کی جائے گی۔

جہلم (محمد زاہد خورشید ) مرکزی عید گا ہ اہل حدیث جامعہ علوم اثریہ،اثریہ روڈ جہلم میں نماز عید الاضحیٰ 6:30بجے ادا کی جائے گی۔ان شاء اللہ۔امامت و خطابت کے فرائض رئیس الجامعہ مولاناحافظ عبدالحمید عامر فاضل مدینہ یونیورسٹی سر انجام دیں گے۔ خواتین کیلئے پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You