جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،جن کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا،
جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



