جہلم
ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیرِ نگرانی چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی

ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیرِ نگرانی چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 01کلو 250 گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



