جہلم

جہلم پولیس کا سخت ایکشن،اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار،مزید تفتیش جاری

جہلم پولیس کا سخت ایکشن،اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار،مزید تفتیش جاری

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم اجتماعی زیادتی کے مقدمہ کا مرکزی ملزم ہے جس کو تھانہ چوٹالہ پولیس نے گرفتار کر لیا،

ملزم سے مزید تفتیش جاری،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم جیسے سنگین مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور ایسے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You