جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی، گمشدہ لڑکے کو تلاش کر کے بحفاظت لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم:- تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو ایمرجنسی 15 پر لڑکے کے گمشدہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی،

تھانہ صدر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر تلاش شروع کی،

پولیس ٹیم نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے گمشدہ لڑکے کو بحفاظت تلاش کر لیا اور بعد ازاں اسے اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

لواحقین نے بروقت مدد اور تعاون پر جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You