جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، والدہ پر اسلحہ کے زور پر تشدد کرنے والا ناحلف

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، والدہ پر اسلحہ کے زور پر تشدد کرنے والا ناحلف بیٹا گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک ملزم اپنے ہی گھر میں والدہ کو اسلحہ کے زور پر ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے،

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دینہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،

گھریلو تشدد جیسے سنگین جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You