گجرات
گجرات یونیورسٹی بس میں سٹوڈنٹ سے بیگ چھیننے کا معاملہ کی فوری کارروائی، 24 گھنٹوں میں 2 ملزمان

گجرات یونیورسٹی بس میں سٹوڈنٹ سے بیگ چھیننے کا معاملہ کی فوری کارروائی، 24 گھنٹوں میں 2 ملزمان زیر حراست۔

گجرات: پولیس کی مؤثر حکمت عملی، سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں ملزمان ٹریس۔
گجرات: تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ڈی پی او گجرات



