کالم/مضامین

میں جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی، سنہ 2026 فروری میں آنی والے بین الاقوامی جنسی و انسانی

*میں جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی، سنہ 2026 فروری میں آنی والے بین الاقوامی جنسی و انسانی قتل کی بھیانک اسٹوری / اسکینڈل نے مجھے سوچنے سمجھنے اور غور و فکر پر مجبور کردیا ھے کہ ھم جان لیں اور قبول کرلیں کہ زمانہ فتنہ دجال اور بدترین فحاشی و گمراہی کے دُور سے گزر رھے ہیں۔ اسی دُور کے فتنہ سے بچنے کیلئے آج سے 1400 سو سال قبل نسخہ دیدیا تھا دین محمدی ﷺ اپنے نفس کو کنٹرول کرنے یعنی قناعت شکر صبر کا حکم دیا اور حرص لالچ خودغرضی اور ہوس سے بچنے کی سخت تلقین کی۔ اطاعت اللہ سبحان تعالیٰ اور اطاعت رسول ﷺ کی پابندی لازمی قرار دی کیونکہ یہی آج کے فتنوں کا علاج اور محفوظ عمل ھے۔ یاد رھے کہ حقوق العباد کی ادائیگی میں قَضَا ہرگز نہیں قبول مگر حقوق اللہ میں گنجائش کی ضرور سہولت ھے، احساس خیال اور درد و الم کی کیفیت کو قائم رکھنا اور ایک دوسرے کیلئے معاون ہونا ہی ابلیس و شیطان اور دجالی فتنوں کا دائمی علاج اور محفوظ بناتا ھے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You