پنڈدادنخان

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 01 خاتون سمیت 03 ملزمان گرفتار

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،

جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا،ڈی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You