کالم/مضامین

اسلام اور دین محمدی کے نام پر دنیا میں ابتک دو ریاست وجود میں آئیں ایک ریاست مدینہ دوسری ریاست

اسلام اور دین محمدی کے نام پر دنیا میں ابتک دو ریاست وجود میں آئیں ایک ریاست مدینہ دوسری ریاست پاکستان۔ پاکستان کےمعروض وجود میں آنے پر خوشحال تعلیم یافتہ مالدار برسر روزگار ہنر مند اور ماہرین صرف اور صرف اسلام اور دین شرعیہ کے نفاذ کے خاطر ہجرت کرکے آبسے انہیں عام ہجرت سے موازنہ کرنا کفر اور گمراہی کے مترادف ھے غیر مسلموں بلخصوص بت پرست ہندوؤں کو آج تک گوارا نہیں کہ پاکستان میں اسلام اور شریعت نافذ ہو خاص کر کمیونسٹ ذہن، قادیانی ذہن، کفار و مشرکین ذہن، کامریڈ ذہن اور دین محمدی ﷺ ذہن کیونکر گوارا کریں گے کہ پاکستان کی اساس اور روح نئی نسل کو معلوم ھو حالیہ دنوں میں واقعہ کیا پیش آیا اور مخالفین ذہنوں نے اپنے اپنے زہر پھیکنا شروع کردیئے۔ یاد رھے کہ پاکستان کیلئے ہجرت کرنے والے دین محمدی ﷺ اور نظام مصطفیٰ ﷺ کے سائے میں زندگی بسر کرنے کیلئے ہجرت کی جس کی لاکھوں جانوں ہزاروں عصمتیں لٹا کر حاصل کیں۔ ریاست مدینة المنورہ اللہ سبحان تعالیٰ اور رسول خدا ﷺ کی رضا اور منظوری سے بنا اور ہجرت کرنے والے مہاجرین بنے اسی طرح ریاست پاکستان بھی اللہ سبحان تعالیٰ اور رسول خدا ﷺ کی رضا اور منظوری سے معروض وجود میں آیا اور جسے منتخب کیا انہیں ہجرت کی سعادت و نعمت سے نوازا۔ یاد رکھئے یہ دونوں ہجرت عارضی نہیں بلکہ مستقلاً تھیں یعنی قیامت تک قیام کی۔ اب بھی عقل کے کوتاہ دین سے دور نہ سمجھیں تو انکی غفلت پر افسوس ہی ھے۔ منجانب: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You