جہلم
راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



