پنڈدادنخان
جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، آتش بازی کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، آتش بازی کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار،سامان آتش بازی برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



