جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں فروخت کرنے

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں (کیمیکل) برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگوں اور ڈوریں قبضہ میں رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اور ڈوریں فروخت کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،ملزم سے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر لی گئی،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



