جہلم
ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ بچے کے اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ بچے کے اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،12 سالہ مغوی بچہ بازیاب
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے بچے کو بازیاب کروا لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



