کرائمز

رجب بٹ اور ندیم نانی والا حفاظتی ضمانت کے بعد بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر احاطہ عدالت سے روانہ

سیکورٹی لیپس یا سہولت کاری !

رجب بٹ اور ندیم نانی والا حفاظتی ضمانت کے بعد بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر احاطہ عدالت سے روانہ ہوئے۔ بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی عدالت کیسے پہنچی؟ گاڑی احاط عدالت تک لانی ہو تو اس کا پروسیجر ہے جس کے تحت گاڑی کا نمبر بتا کر اپروول لینے ہوتی ہے نمبر کے بغیر اپروول کیسے ہوئی؟

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You