جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، شادی کی تقریب پر آتش بازی کر کے

مرزا صداقت علی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، شادی کی تقریب پر آتش بازی کر کے عوام الناس کی جان کو خطرے میں ڈالنے والا ملزم گرفتار،سامان آتش بازی برآمد

کالا گجراں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

قانون توڑنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You