ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں نے اپنے والد حاجی نور محمد آرائیں

ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں نے اپنے والد حاجی نور محمد آرائیں کے ایثار ثواب کے لیے برسی اہتمام کیا



سی میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت نے شرکت کی
کراچی : (بیوروچیف:عاصم آرائیں جہلمی)
خان پور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری و سماجی شخصیت ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں کے والد اور MTA یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں کے دادا مرحوم حاجی نور محمد آرائیں کے ایثار ثواب کےلیے برسی کااہتمام کیا گیا برسی کے موقع پر حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کے ایثار ثواب کےلیے قرآن خوانی اور دعا کااہتمام بھی کیا گیا،برسی کااہتمام حمزہ انٹر پرائس کمپنی میں کیاگیا برسی میں حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کے ایثار ثواب کے لیے قرآن خوانی بھی کروائی گئی قرآن خوانی کے بعد نماز ظہر ادا کی گئی، نماز ظہر کے بعد ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں،چوہدری شبیر آرائیں کے والد محترم حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کے لیے دعا بھی کروائی گئی، دعا قاری عبداللہ نے کروائی، دعا میں حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کی مغفرت سمیت چوہدری تنویر آرائیں کے کاروبار میں ترقی اور خوشحالی اور ملک پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کروائی گئی، برسی میں آئے ہوئے افراد میں معروف صعنت کار شیخ رائس مل انڈسٹری کے اونر اختیار شیخ اور ان کے بیٹے تسلیم شیخ اور أصف شیخ، انویسٹیگیشن انچارج گزری تھانہ اشرف جوگی سمیت چوہدری تنویر آرائیں کے بیٹے حمزہ چوہدری تنویر آرائیں، عبداللہ چوہدری تنویر آرائیں، اور چوہدری شبیر آرائیں ان کے بیٹےنور شبیر آرائیں، رافع شبیر آرائیں، سابق کوارڈینیٹر اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم لانڈھی ٹاؤن عاصم آرائیں جہلمی، سماجی رہنما وقار اور آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد سمیت جوڑیا بازار کے مشہور تاجروں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے برسی میں شرکت کی، ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے اپنے والد حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کی برسی میں آئےہوئے مہمانوں سمیت غریب اور مستحق افراد کےلیے بہترین کھانے کااہتمام کیاگیا کھانے کے بعد معروف سماجی و کاروباری شخصیت ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان چوہدری تنویر آرائیں کے والد مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہری تنویر آرائیں، عبداللہ چوہدری تنویر آرائیں نے دادا حاجی نور محمد آرائیں (مرحوم) کی برسی میں آئے ہوئے مہمانوں کاشکریہ ادا کیا



