کالم/مضامین

:دینہ(ملک ندیم عباس) ایم او آئی بلدیہ دینہ سہیل اشرف اور سی او محمد فیصل کی بہترین کاوشوں

*:دینہ(ملک ندیم عباس) ایم او آئی بلدیہ دینہ سہیل اشرف اور سی او محمد فیصل کی بہترین کاوشوں سے جشن عید میلادالنبی کے موقع پر عمدہ انتظامات.*

*میلاد کمیٹی دینہ انتظامیہ اور شہریوں کی جانب سے بلدیہ دینہ کو شاباش.*

*شہریوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بلدیہ دینہ کی جانب سے صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے انتظامات کو مکمل ذمہ داری کے ساتھ یقینی بنایا گیا سہیل اشرف نے دودن قبل دن رات ایک کر کے اپنی زیرنگرانی خدمات سرانجام دیں، تاکہ دوران جلوس کسی قسم کی مشکل درپیش نہ آئے جس پر میلاد کمیٹی انتظامیہ نے سی او بلدیہ اور ایم او آئی سہیل اشرف کی اچھی کارکردگی پر انھیں شیلڈ دے کر حوصلہ افزائی کی ہے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You