پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم
کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



