جہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش ملزمہ گرفتار،شراب اور چرس برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ جبکہ تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،

منشیات فروش ملزمہ سے 660 گرام چرس جبکہ شراب سپلائر ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You