کرائمز
راولپنڈی (افتخار خٹک)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن

راولپنڈی (افتخار خٹک)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن آفس سے رقم چرانے والا شخص گرفتار،
زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 8 لاکھ 50 ہزار روپے اور کٹر برآمد ،
زیر حراست شخص دفتر میں 2/3 بار نوکری کی غرض سے آیا تھا،
زیر حراست شخص کٹر کے ذریعے کھڑکی کاٹ کر دفتر داخل ہوا اور رقم چرا لی تھی،
واقعہ کا مقدمہ جون 2025 میں درج کیا گیا تھا،
زیر حراست کو بنی پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا،
زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول سعد ارشد



