سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،09 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،09 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کے نازیبا حرکات کیں،مدعیہ مقدمہ

عورتوں اور بچوں کے زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You