جہلم

دینہ(ملک ندیم)گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے والونکی من مانیاں عروج پر۔۔کئی کئی دن نہیں آتے۔

*دینہ(ملک ندیم)گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے والونکی من مانیاں عروج پر۔۔کئی کئی دن نہیں آتے۔ ذرائع کے مطابق ان کے سینئرز ان سے اپنے پسندیدہ گلی محلوں میں زیادہ ڈیوٹی لیتے ہیں اسٹیشن محلہ ۔نیا محلہ ڈومیلی محلہ اور مفتیاں سمیت کئی علاقے ان کی راہ دیکھتے رہتے ہیں دینہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے یہ ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جبکہ ان میں سے چند لوگ اپنی من مرضیاں کرتے دکھائی دیتے ہیں کئی کئی دنوں تک گلی محلوں میں نہیں آتے۔ کئی دنوں تک لوگ اپنے گھروں میں کوڑا کرکٹ جمح کرتے ہیں زیادہ گند اکٹھا ہونے سے خطرناک بیماریوں کا باعث بنتا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ ڈپٹی کمشنر جہلم سے اصلاح احوال کا مطالبہ ہے.*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You