جہلم
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،رکشہ چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار، چوری

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،رکشہ چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ،
ملزم سے چوری شدہ رکشہ برآمد کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ دینہ میں درج کر لیا گیا ہے
شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



