پنڈدادنخان

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے)تھانہ جلالپورشریف کے گاٶں ڈھوک باغ میں چُھریوں کے وار سے 43 سالہ شخص قتل

*پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے)تھانہ جلالپورشریف کے گاٶں ڈھوک باغ میں چُھریوں کے وار سے 43 سالہ شخص قتل*

*مقتول کی شناخت ظفر حسین ولد غلام حسین سکنہ ڈھوک باغ کے نام سے ھوٸی مقتول دو بچوں کا باپ تھا*

*تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف سے ملحقہ گاٶں ڈھوک باغ میں 42 سالہ ظفر کو ساجد نامی شخص نے چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کردیا اور خود موقع سے فرار ھو گیا وجہ عناد سابقہ گھریلو رنجش ھے*
*تھانہ جلالپورشریف پولیس اور سی سی ڈی سٹاف نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارواٸی شروع کر دی.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You