جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی، شہری کو ہنی ٹریپ میں پھنسنے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی، شہری کو ہنی ٹریپ میں پھنسنے سے بچا لیا گیا،شہری کا اظہارِ تشکر

تھانہ صدر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کے نوجوان گھر سے لاپتہ ہے شبہ ہے کے کسی نے اغوا کر لیا ہے، تلاش کرنا شروع کیا گیا تو معلوم ہوا کہ لڑکا ملتان پہنچ چکا ہے اور کسی جرائم پیشہ عناصر کے چنگل میں پھنس چکا ہے،

لڑکے کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر لیا گیا اور ہنی ٹریپ میں پھنسنے سے بچا کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر اور ڈھیروں دعائیں،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi Govt of Punjab

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You