جہلم

قیام پاکستان میں اقلیتوں کے لازوال کردار اور وطن کی خوشحالی سلامتی کے لیے اقلیتوں کی خدمات

قیام پاکستان میں اقلیتوں کے لازوال کردار اور وطن کی خوشحالی سلامتی کے لیے اقلیتوں کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے اور ان کی عبادت گاہوں میں تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا عیسائی برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ عالمی یوم اقلیت اور جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب سے گفتگو۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You