جہلم
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کی گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



