پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) پنڈدادن خان ستھرا پنجاب کے آپریشنل اسسٹنٹ راجہ وہاب کے کزن

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) پنڈدادن خان ستھرا پنجاب کے آپریشنل اسسٹنٹ راجہ وہاب کے کزن قاری معین الدین سیفی سوڈھی گجر میں انتقال کر گئے

نماز جنازہ کرنل محمد سرفراز سیفی آستانہ عالیہ ترنول شریف نے پڑھائی۔
سوڈھی گجر کی معروف شخصیت قاری معین الدین سیفی مختص علالت کے بعد انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ سوڈھی گجر میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ کرنل محمد سرفراز سیفی آستانہ عالیہ ترنول شریف نے پڑھایا نماز جنازہ میں ایڈیشنل جج راجہ فیصل سید ظہیر حسین شاہ آستانہ عالیہ میراں شاہ سوڈھی گجر پیر مطلوب سیفی کے علاؤہ علما اورسیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You