جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی فوری کاروائی،زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی فوری کاروائی،زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ سٹی پولیس کو 15 کی کال موصول ہوئی کہ کالر کی زمین پر ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے،

تھانہ سٹی پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم شہری کے دوکان پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے،

قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ناجائز قبضہ کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You