جہلم

دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ144ض ف نافذ العمل ہے تاکہ پانی میں ڈوب کر قیمتی جانیں ضائع ہونے

"جہلم پولیس کی اہم کاروائی,شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح”

دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ144ض ف نافذ العمل ہے تاکہ پانی میں ڈوب کر قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچایاجا سکے

خلاف ورزی کرنے پر 13 ملزمان گرفتار،

تھانہ سول لائنز نے کاروائی کرتے ہوئےملزمان فرحان علی،علی عثمان،ضیاء الحق،سمیع اللہ،شرجیل حسین،محمد ریحان،خنان،رشید حسین،محمد عبداللہ،شاہ زیب،شاہ زیب،علی رضا اور رضوان بٹ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نےدریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ144ض ف نافذ ہونے کے باوجود دریا میں نہا کر ارتکاب جرم کیا،

والدین سےگزارش ہے کہ اپنے بچوں کو دریا جانے سے روکیں تاکہ انکی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایاجا سکے،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You