جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سکندر عباس کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے قتل کی نیت سے میرے کزن اور مجھے چاقو کے ور کر کے زخمی کردیا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



