جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا فوری ایکشن،اغوا کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان قلیل وقت میں گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا فوری ایکشن،اغوا کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان قلیل وقت میں گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

تھانہ سٹی پولیس کو اغوا کی اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You