پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور وڈیو بنانے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور وڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
تھانہ جلالپور شریف نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم میرے بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



