پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پرچوکی کھیوڑہ

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پرچوکی کھیوڑہ کے انچارج ماجد گلزار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام سرفراز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو 310 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You