جہلم

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ ملزمہ گرفتار ،بھاری مقدار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ ملزمہ گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ روبی امتیاز کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 01کلو 580گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You