جہلم
ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی اہم کاروائی،اسلحہ کے زور پر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی اہم کاروائی،اسلحہ کے زور پر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم نے مجھے زبردستی اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



