جہلم

جہلم( جرار حسین میر سے) محکمہ سول ڈیفنس جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں

جہلم( جرار حسین میر سے) محکمہ سول ڈیفنس جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب
اور ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس کی ھدایت کے مطابق محمد فرحان سول ڈیفنس آفیسر جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔محمد فرحان سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے سرخ ڈھن تحصیل سوھاوہ جہلم کا ہمراہ سٹاف دورہ کیا جس کے دوران مختلف دوکانیں سیل کر دی گئی اور ایک عدد پٹرول مشین بمعہ پٹرول اور ملزمان کو حوالہ پولیس کردیا اور مقدمہ درج کروا دیا اور کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You