سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) دریائے سندھ سے متنازعہ کینال نکالے جانے کے خلاف جسقم کی جانب

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) دریائے سندھ سے متنازعہ کینال نکالے جانے کے خلاف جسقم کی جانب سے ضلع بھر میں ہڑتال دوڑ پولیس کی جانب سے قومی کارکنوں کی گرفتاری پر دوڑ پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دے کر نعرے بازی جسقم کی کال پر ضلع کے مختلف شہروں میں نہروں کے خلاف شٹر بند اور پہیے روک ہڑتال ۔ جسقم کے کارکنوں نے مہران ہائی وے کو مکمل طور پر بلاک کر دیا۔ دونوں طرف ٹریفک کی قطاریں لگ گئیں۔ دوڑ پولیس نے کاشف ملک الحداد مری اور اللہ بخش مری سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ کارکنان کی بڑی تعداد تھانہ دوڑ پہنچ گئی، کارکنوں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جہاں کارکنوں نے دھرنا دیا اور گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ دوڑ پولیس کو کارکنوں کو چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You