سوہاوہ
دینہ (ملک ندیم عباس )چوہدری وقاص ممبر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چھوٹے بھائی چوہدری جنید



دینہ (ملک ندیم عباس )چوہدری وقاص ممبر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چھوٹے بھائی چوہدری جنید سن آف باو غلام احمد کی شادی کے موقع پر سوہاوہ پریس کلب کے ممبران اور
راجہ اویس خالد سابقہ MPA ملک علی احمد سابقہ تحصیل ناظم پروفيسر روف خان کرک راجہ سہیل سابقہ صدر سوہاوہ بار چوہدری تصدق جاوید نگيال اور عامر شاہ اور ملک مظہر ديوال چیئرمین عزیز ملک گلبہار شاہ سابقہ چیرمین اور ملک عمران سیاسی و سماجی شخصیت قاسم نمبردار عدنان اور بہت ہی سیاسی سماجی لوگوں کی امد
نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کے ساتھ مبارکباد دی۔



