جہلم
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی لیڈی ملزمہ گرفتار

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے والی لیڈی ملزمہ گرفتار
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ مدیحہ کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ نے زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروا کر ارتکاب جرم کیا،
ملزمہ کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،
شہریوں کی عزت مجروح کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، 



