جہلم

جہلم : (شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے)

جہلم : (شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے)

جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، 65 سالہ ذہنی معذور بزرگ خاتون شہری کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

پکار 15 بزرگ خاتون شہری کے لواحقین نے گمشدگی کی اطلاع دی جس پر تھانہ سول لائنز پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے بزرگ خاتون شہری کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

گمشدہ بزرگ خاتون شہری کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You